مجہے گھر جانا ہے

Posted on at


جی ہاں یہ میری خواہش نہیں ہے کہ مجہے گھر جانا ہے بلکہ یہ ایک بیرونی خبر رساں ادارے کی خبر ہے کہ دھرنے میں مجود شرکه گھر جانا چاھتے ہیں . لیکن ایسی کون سی مجبوریاں ہیں جن کی وجہ سے وہ گھر نہیں جا سکتے . اسی پر ایک رپورٹ تیار کی گیی ہے جس میں بہت سے لوگوں نے اس بات کو کہا ہے کہ انھیں مجبوری کی وجہ سے گھر نہیں جانے دیا جا رہا . ورنہ وہ یہاں نہیں رہنا چاھتے



حفظان صحت کا ناقص انتظام اور بچوں کی دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے لوگ اور خاص تور پر بہت سی عورتیں اپنے گھروں کو لوٹ چکی ہیں اور جو لوگ وہاں پر مجود ہیں ان کی بھی یہی کہنا ہے کہ ہمیں بھی دھمکیوں اور مجبوریوں نے گھیرا ہوا ہے نہیں تو وہ بھی کب سے واپس لوٹ چکے ہوتے . کیوں کے ان میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو ملازمت پیشہ ہیں اور انھیں اپنے مالکوں کی طرف سے نقد رقم اور ایسا نہ کرنے پر نوکری سے نکل دینے جیسی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے . ان کا یہ بھی کہنا تھا کے خود عمران خان شام کے وقت آتے ہیں اوم سے خطاب کرنے کے لئے اور باقی سارا دن وہ نظر نہیں آتے . اس کے الوہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان میں غصہ کو بڑھانے میں عمران خان کا بہت ہاتھ ہے ورنہ وہ نہ تو پولیس سے ہراساں ہیں اور نہ ہی کوئی اور وجہ ہے




About the author

SaimFillmannex

i am umair and interested about lab work. and also do the job as a writer on film annex.

Subscribe 0
160