سوشل میڈیا اور ٹارگٹ مارکیٹنگ کی حکمت عملیون کے لئے پیشہ ورانہ لکھاری اور فلم میکرز

Posted on at


دنیا کے بارے میں مختلف تصورات موجود ہیں روائتی طور پراسے علاقائی حدود سے حوالے سے دیکھا جاتا ہے ۔ ایک اور تصور ایسے ورلڈ وائڈ ویب بذریعہ IP اور ڈومےن کے نام کے حوالے سے دیکھنا ہے۔ جو ایک وسیع تر نظریہ ہے جس میں زیادہ مواقع اور کوئی حدود نہیں۔ 

میری فوری دنیا لوگ کی ایک چھوٹی سی فہرست پر مشتمل ہے جن کے ساتھ میں روزانہ یا گھنٹہ وار شیڈول کے مطابق بات چیت کرتا ہوں رابطہ یہی ہے جو مجھے پر اور متاثر کرتا ہے میری لیڈر شپ کو اجاگر کرتا ہے۔ کچھ میرے ساتھی ہیں کچھ اشتہاری نیٹ ورک والے ہیں جن کے ساتھ ہم کارم کرتے ہیں۔ کچھ سوفٹ وئیر ڈویلپرز ہیں اور کچھ بعض اوقات ان باؤنڈ مارکیٹنگ کی حکمت عملیوں سے آنے والے اجنبی ہیں۔ 

ہر شخص اور ہر کمپنی اور حلقہ احباب کے دائرہ کی وضاحت کر سکتی ہے ۔ فلم انےکس بھی اسی راستے پر چل رہی ہے۔ 

ایرن گلوزان پیشہ ور فلم سازوں سے رابطہ کے لئے ٹائلز ٹرم ہاتھ پیشہ ور لکھاریوں اور تجربہ کاروں سے رابطے کے لئے 

مائک سویٹی کاروباری کلائنٹس سے رابطے کے لئے رویا محبوب افغانستان ، وسطی اور جنوبی ایشیا کے لکھاریوں ، فلم سازوں ، سوفٹ وئیر ڈویلپرز اور آئی ٹی کے ماہرین سے رابطہ کے لئے 

ان بے شمار فلمسازوں ، سوفٹ وئیر ڈویلپرروں اور لکھاریوں کے ساتھ براہ راست پر اثر تعلق بنانا ہی کامیابی کی کنجی ہے۔ ان /میں سے ہر ایک پر بھروسہ کیا جانا چاہئے کہ وہ شیڈول کے مطابق کام کریں گے۔ اور اپنے ہنر سے متعلق بہترین مواد مہیا کریں گے۔ کچھ سیاست میں اچھے ہیں کچھ فلم کے تجزیہ میں اور کچھ سوشل میڈیا کی حکمت 


عملیوں میں ہر شخص کو اسکی بہترین صلاحیتوں سے پہچانا جانا چاہئیے اور اس کے مطابق اسکی کامیابی کا یقین کرنا چاہئے۔ یک ہم ہر زمرلے/شعلے میں 5-10 فکری رہنما پیدا کرسکتے ہیں۔ کےا ہم لوگوں پر بھروسہ کرسکتے ہیں۔ باریک بین انتظامیہ ایک غلطی ہے ہمیں اس سے بچنا چاہئے اور کامیابی کی اگلی سےڑھی پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے تاکہ افغانستان میں آج20,000 اور کل 200,000 بچے ورلڈ وائڈ ویب کو براؤز کر سکیں اور مائکرو سکالرشپ، فلم انیکس کے پلیٹ فارم دی انیکس پر میین کے ذرعے بہتر مواقع اور دوسری کمپنیوں اور اداروں تک رسائی حاصل کر سکیں۔


مترجم : فرهاد حکیمی




About the author

farhadhakimi

Farhad Hakim was born in Nimroz-Afghanistan. He is graduated from Tajrobawi High school in Herat. Farhad is studying Computer Science field in Qhalib private Higher Education University in Herat-Afghanistan. He has worked as cultural and consultant employee extensively in Nimeroz, Herat and more recently in Kabul.He has started to work…

Subscribe 0
160