پے فار کانٹٰینٹ۔ فلم انیکس کے بلاگرز جلد ہی بلاگز کے لیئے بٹ کوائن میں اداکیئے جا سکیں گے۔#

Posted on at

This post is also available in:


فلم انیکس اپنی ذات پرفخر کرتی ہے اپنے قابل قدر مواد کے اشتراک کرنے والوں کو مدد فراہم کرنے کی قابلیت پر، دونوں بلاگرز اور فلم ساز ۔ اور آج، ہم یہ اعلان کرتے ہوئے فخر کرتے ہیں کہ اب ہم اس قابل ہیں کہ اپنے اشتراک کرنے والوں کو نئی ڈیجیٹل کرنسی استعمال کرتے ہوئے ادائیگی بٹ کوائن کرنسی کے معتلق کچھ خدشات ہیں جن کا وائرڈ میگزین میں اظہار کیا گیا.

"خدشات کو حل کر دیا گیا ہے۔ حتیٰ کہ بٹ کوائن کےکچھ زیادہ سرگرم سپورٹرزجیسا کہ فریڈ فرس، ٹوکیو کے بٹ کوائنرز میں سے ایک جو کہ مستقل طور پر اپنی ڈیجیٹل کرنسی کو پنک کائو میں استعمال کرتا ہے۔ کہتا ہے کرنسی کی قدر میں باقاعدہ اضافہ جائز ایشو ہے"

لیکن فرس یہ بھی کہتا ہے کہ۔ زیادہ صحیح یہ ہے کہ۔ ایشو کو زیادہ بڑھا چڑھا کر بیان نہیں کرنا چاہئیے۔ بہت سے ماہرین معاشیات کے مطابق جہنوں نے ڈیجیٹل منی کی ترقی کا قریب سے جائزہ لیا۔ بٹ کوائن کے حالیہ اتار چڑھائو ایک کرنسی سے امید کیئے جا سکتے ہیں، ایک کرنسی جو کہ اب زیادہ توجہ حاصل کر رہی ہے زیادہ آبادی کی۔ نیچے مارکیٹ کے باہر گر سکتے ہیں، لیکن کرنسی آسانی سے مستحکم ہو سکتی ہے اور ایک نقطہ تک پہنچ سکتی ہے جہاں اس کی قدرکافی ہے کہ لوگ اب زیادہ چیزیں جمع نہیں کریں گے۔ 

بٹ کوائن مکمل طور پر ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے بغیر کسی مرکزی اتھارٹی اور عامل کے ، ٹرانسکشنز ایک وائر ٹرانسفر ، بنک ٹرانسفر یا ایک پے پال سے زیادہ تیزی سے کام کر سکتی ہیں۔ اسکا مطلب ہے کہ ہم اپنے اشتراک کنندگان کو جو کہ بیرونی ممالک میں کام کرتے ہیں انہیں بہتر خدمات مہیا کر سکتے ہیں، بٹ کوائن پے منٹس کی ادائیگی کے پیشکش کرتے ہیں مصنفین کو بٹ کوائن والٹ اور پلیٹ فارم سروس کے ذریعے، کوائن بیس۔ ہم ابھی تک آزمائشی موڈ میں ہیں، لیکن آپ یہاں پر کلک کر کے مفت کوائن بیس اکائونٹ کے لیئے رجسٹر ہو سکتے ہیں۔

 

رویا محبوب وومنز انیکس کے بلاگرز کے ساتھ

ہم یہ اعلان کرتے ہوئے بھی خوش ہیں کہ پہلا فلم انیکس کا اشتراک کنندہ جس کو بلاگز کے لیئے بٹ کوائن میں ادائیگی کی گئی، یقیناِ افغان کاروباری رویا محبوب ہے، وومینز انیکس فائونڈیشن کی بانی، فلم انیکس کی قابل قدر ٹیم ممبر اور ٹائم میگزین کی 2013 کی زیادہ متاثر کن شخصیات میں سے ایک۔

اگرچہ رویا فلم انیکس ٹیم کے ہائی پروفائل ممبرز میں سے ایک ہے، ہم بلاگ کے اشتراک کنندہ کی وسطی ایشیا میں حوصلہ افزائی کرتے ہیں اپنے کوائن بیس پے منٹ سسٹم سے پورا فائدہ حاصل کرنے کے لیئے۔

حالیہ مہینوں میں، بٹ کوائن نے میڈیا میں بہت زیادہ توجہ حاصل کی اور ابھی بہت بلندی پر ہے گلوبل مارکیٹ کے ساتھ چائنہ میں، قبرص میں اور سپین میں جو کہ سنجیدگی سے ڈیجیٹل کرنسی میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ یکم جون 2013 کو ایک بٹ کوائن کی قیمت امریکی ڈالرز میں تقریباِ 128 ڈالرز تھی۔ جیسا کہ 26 نومبر 2013 کو اس بلاگ کی لکھائی کو پوسٹ کیا گیا، ایک بٹ کوائن کی مالیت833 ڈالرز کے قریب تھی۔ زیادہ تر یہ امریکی فیڈرل ریزرو چیئرمین بن برنانکے کے بٹ کوائن کے متعلق حالیہ بیان کی وجہ سے تھا جس کا بلوم برگ نے احاطہ کیا۔

 

بنیادی طور پر بٹ کوائن دوسری کرنسیوں کی طرح کام کرتی ہے اور زیادہ وسیع پیمانے پر قبول کی جاتی ہے دونوں طرح کے تاجروں سے آن لائن بھی اور جن کے فزیکل دفاتر ہوں ان سے بھی۔ اور یقیناََ کسی اور کرنسی اور سٹاک کی طرح اس کی سرمایہ کاری بھی کی جاسکتی ہے اور اس کو بیچا بھی جا سکتا ہے نفع کے لیئے( یا نقصان)۔

فلم انیکس اس آپشن کی پیشکش کرنے کے لیئے خوش ہے ایک دوسرا رستہ اشتراک کنندہ کو بلاگز کے لیئے ادائیگی کرنے کےلیئے۔                               

پے پال بھی ایک آپشن ہوگا، لیکن ان ممالک کے لیئے پے پال کے بغیر بٹ کوائن ایک بہت اچھا متبادل آپشن ہوگا۔ جیسا کہ زیادہ سے زیادہ کمپنیاں بٹ کوائن کو پے منٹ کے آپشن کے طور پر استعمال کرتی ہیں، ہم دیکھتے ہیں کہ وائلڈ فلیکچوایشنز چھوٹی ہو رہی ہیں۔

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160