ڈیجیٹل رابطہ اور مالی استحکام فلم انیکس نیٹ ورک پر، دی بز سکور

Posted on at

This post is also available in:

# ڈیجیٹل رابطہ لوگوں کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ وہ اپنے علم کو اور اپنے تاثر کو بہتر بنائیں۔# ڈیجیٹل رابطہ فلم انیکس کے مشن کا ایک حصہ ہے اور ٹیگ لائن ہے"فلم کے ذریعے مربوط ہوں!" ذاتی طور پر میں نے بہت سفر نہیں کیا اور زیادہ وقت نیو یارک اور ٹسکانی کے درمیان گذارا، لیکن ہر روز، دن کے 24 گھنٹے، فلم انیکس کے # پے فار کانٹینٹ پلیٹ فارم کا شکریہ، میں ڈیجیٹلی 300000 سے زیادہ رجسٹرڈ استعمال کنندگان اور لاکھوں ناظرین سے مربوط ہوں۔ان میں سے ہر ایک معلومات کی تبدیلی کا موقع حاصل کرتا ہے، آمدنی پیدا کرتا ہےاپنی ذات کے لیئے، ان کے سبسکرائبرز کے لیئے اور استعمال کنندگان کے لیئے جو انہیں سبسکرائب کرتے ہیں۔ ہزاروں لوگ ہر روز اس راستے پر سفر کرتے ہیں فلم انیکس نیٹ ورک پر، ویب سائٹس سمیت جیسا کہ

 www.FilmAnnex.com, www.WomensAnnex.com اور www.ModelsWebTV.com.

 یہاں ہمارا لوگو اور ٹیگ لائن ہے:

 

یہاں ہمارا پیغام ہے نوجوان عورتوں کے لیئے افغانستان اور باقی دنیا میں:

 

 

انجیلا شاہ کی تصویری تکریم۔

فلم انیکس نیٹ ورک پر، کچھ لوگ بلاگنگ کے ساتھ آمدنی پیدا کرتے ہیں، دوسرے سماجی میڈیا کے ساتھ، دوسرے فلمز کے ساتھ، دوسرے سبسکرائبرز کی وسیع تعداد کے ساتھ جنہیں وہ جمع کرتے ہیں، اور کچھ ان سب کو جمع کرتے ہیں اور ایک پیک کی طرف راستہ بناتے ہیں۔ کچھ اپنا حقیقی نام استعمال کرتے ہیں، کچھ افسانوی شناخت۔ کچھ حالیہ واقعات اور خبروں کا اشتراک کرتے ہیں، کچھ افسانوی اور تصوراتی کہانیوں کے ساتھ۔ بہت کم لوگ ذاتی طور پر ملتے ہیں اور کیپوکسینو کے ذائقے سے لطف اندوز ہوتے ہیں، میں ان کے لیئے فلم انیکس سٹوڈیوز پر دہرا سکتا ہوں منہاتن میں، لیکن تمام کو فلم انیکس پر ان کے کام کے لیئے ادائیگی کی جاسکتی ہے! مصنف اور سیاح گیاکومو کرسٹی ہمارے ساتھ اس کے بز سکور کے راز کا اشتراک کرتا ہے اس کے مضمون میں: "کیا آپ اپنا بز سکور زیادہ کرنا چاہتے ہیں؟ یہ کیسے ہے۔"

 

محتاط رہیں کہ بہت وسیع رابطے رخ بدل سکتے ہیں اور موثر نہیں ایک مقصد کے طور پر اور مخصوص رابطے کے طور پر۔ اصل میں یہ ضروری ہے کہ خاص مضامین پر اور گروہوں پر توجہ دی جائے زیادہ سے زیادہ نتائج اور آر او آئی(ریٹرن آن انوسٹمنٹ) تک پہنچنے کے لیئے۔ ذاتی شرکت اور تعلقات لوگوں کے ساتھ وقت ضائع کر سکتے ہیں۔ ملاقاتیں نرم ہو سکتی ہیں روزانہ۔ ذاتی بات چیت، فون یا سکائپ پر گھنٹوں کا وقت لے سکتی ہے- ضروری یہ ہے کہ ڈیجیٹل رابطہ کے ریٹرن کو جانچا جائے انویسٹمنٹ پر زیادہ بہتر سمجھنے کے لیئے کہ کون زیادہ بہتر نتائج اور تاثر پیدا کر سکتا ہے، کب اور کہاں۔

یہ کیوں ہے کہ بز سکور نے مجھے اس بات کی اجازت دی کہ فلم انیکس کمیونٹی کے کام کو سمجھا جائے اور کیوں میں نے حال ہی میں یہ پیغام فیس بک،لنکڈ ان پر اور گوگل+ پر پوسٹ کیا۔

 

آگے جانا، میں فلم انیکس کے ذریعے مربوط ہونگا، برائے مہربانی مجھ سے رابطہ کریں یہاں میرے اکائونٹ کے ذریعے:

http://www.filmannex.com/francesco.

شکریہ۔

کم وقت گذارنے مواد پوسٹ کرنےسے  فیس بک، لنکڈان اور گوگل+ پر اور ایک مشاہدہ کرنے والے کی حیثیت سے کام کرنے نے مجھے اس قابل بنایا کہ فلم انیکس کے 300000 رجسٹرڈ استعمال کنندگان کی کمیونٹی پر توجہ دی جائے اورمصروف ہوا جائے، ترقی دی جائے اور سیکھا جائے اس نیٹ ورک کے ساتھ جسے میں نے 2005 میں تخلیق کیا۔

 

 

 

ایک موبائل فلم انیکس ایپلیکیشن تخلیق کرنے کے لیئے چھوٹے بلاگز اور بز دنیا بھر  میں فلم انیکس کی کمیونٹی کو پیغام دینے کے لیئے جاری ہے، اور ہم اسے اگلے دو ہفتوں میں پیش کرنے کے لیئے پر امید ہیں۔ یہ استعمال کنندگان کو اس قابل بنائے گی کہ وہ چھوٹے پیغامات، بلاگز شائع کریں، تصوریروں کا اشتراک کریں اور بز سکور آمدنی جمع کریں۔ بز سکور کو ایک مفید وضع میں بھی پیش کیا جائیگا رینک دینے کے لیئے اور مواد کو فروغ دینے کے لیئے تھرڈ پارٹی کے پلیٹ فارمز پر فلم انیکس کے نیٹ ورکس کے باہر، تمام کو ایک مقدار معلوم میں جو کہ فلم انیکس نے اپنائی ہوئی ہے میں ادائیگی کی جائے گی۔

 

#  ڈیجیٹل رابطہ، # مالی استحکام، # ڈیجیٹل خواندگی اور # مواد کے لیئے ادائیگی

 

برائے مہربانی میرے فلم انیکس پر ذاتی پیج پر آئیں اور سبسکرائب کریں۔ برائے مہربانی ­وومنز انیکس پر بھی آئیں اور اسے تازہ ترین معلومات، مضامین اور وڈیوز کے لیئے سبسکرائب کریں۔

فرانسسکو رُلی

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160