ہمارے # ڈیجیٹل پائینیرز اور # ڈیجیٹل شہریوں کی ترقی جن کو اپنے معیاری موادکی تخلیق کے ذریعے اپنی آواز اٹھانے کی آزادی ہے۔

Posted on at

This post is also available in:

پیارے طلبا

آپ سب کو عید مبارک ہو!

 جیساکہ آپ کو پتہ ہے کہ ہمارا عید کا تہوار تھا(ہماری بڑی عید) پچھلے ہفتے اور ہم بہت زیادہ کام نہیں کر سکے۔

تمام اسلامی ممالک میں، عید کے دنوں میں، لوگ مناتے ہیں اور اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ وقت گذارتے ہیں۔

لہذا ثقافت کے طور پر، خاندانوں کے بڑے ارکان تحائف، رقم یا کوئی چیز جسے وہ نوجوانوں کے لیئے قیمتی سمجھتے ہیں دیتے ہیں۔ ہمارے پاس ہمارے ڈٰجیٹل پائینیرز اور شہریوں کے لیئے ایک بہت اچھی خبر ہے، جن کو اپنے معیاری مواد کی تخلیق کے ذریعے اپنی آوازاٹھانے کی آزادی ہے جیسا کہ مضامین، بلاگز اور وڈیوز۔ ہمارے اٹلی کے شراکت داروں نے سسٹم میں کچھ تبدیلیاں لائی ہیں مواد میں معیار لانے کے لیئے جو کہ ہماری ضروریات کے مطابق ہے۔ یہ عظیم تبدیلی ایک بہتر مواد کے لیئے ادائیگی کے لیئے موقع فراہم کرتی ہے۔

فرشتے فروغ، نیو یارک دفتر سے، تیڈس گئی اپنی کہانی سنانے کے لیئے اور بیان کیا کہ کیوں ہم ایک ڈیجیٹل شہریت حاصل کر رہے ہیں، خاص طور پر ترقی پذیر ممالک میں لوگوں کے لیئے، اور خاص طور سے سوسائٹیز میں ان کے لیئے جن کے پاس محدود مواقع ہیں جیسا کہ مہاجرین، اقلیتیں، وغیرہ۔ میری کہانی فرشتہ کی کہانی جیسی ہے اور میں اس سے اتفاق کرتی ہوں

 

 

خوبصورت مسکراہٹ

 

کابل میں، ہماری خواتین کی فٹبال ٹیم نے خواتین کی قومی ٹٰم سے مقابلہ کیا۔  یہ براہ راست طلوع ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا، اور افغانستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی ٹیموں کے مابین کھیل کو ٹی وی پر نشر کیا گیا۔ یہ ایک بہترین ماڈل تھا خواتین کی خود مختاری کو دکھانے کے لیئے کھیلوں کے ذریعے۔ کھیل کو جیتنا ایک اہم جزو نہیں تھا۔

 

 

ہماری وومنز ٹیم کے کھلاڑی (کشور) قومی کھلاڑیوں کے ساتھ۔

اس ہفتے، بہترین خاتون پرفارمر زیادہ بز سکور کے ساتھ، الاہا کے بعد، ہرات میں ہمارے سماجی میڈٰیا کی رہنما، الاہم صالحی ہے۔ بہترین مرد بلاگر زیادہ بز سکور کے ساتھ سید احمد ہے۔ ایک بار پھر، میں آپ کی شرکت اور سخت محنت کے لیئے آپکا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی۔

رویا محبوب

 

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160