ہترین فوقیت حاصل کرے گا@فلم انیکس # ڈیجیٹل خواندگی=# ڈیجیٹل شہریت=# ڈیجیٹل معیشت=# ڈیجیٹل استحکام

Posted on at

This post is also available in:

بہترین فوقیت حاصل کرے گا

 
 

تصور کریں کہ صبح اس طرح اٹھنا بہت محدود قبل از موجودگی کے حالات کے۔ آپ کوئی بھی ہو سکتے ہیں جو آپ بننا چاہتے ہیں۔ آپ اپنی ذات کو کسی بھی زبان میں بیان کر سکتے ہیں اشتراک کرسکتےہیں اور بیان کر سکتے ہیں دنیا میں کسی بھی دوسرے شخص کے ساتھ، ابھی اپنی سوچوں اور اقدامات سے فائدہ حاصل کریں۔ اور ایک کرنسی جو کہ ابھی تک لاگو نہیں ہوئی کسی حکومت یا مرکزی بنکنگ نظام سے۔۔۔۔۔۔

 

آپ کی کامیابی کو جانچنے والا آلہ بز سکور ہے۔ یہ آپ کی سوچوں، مضامین، بلاگز، وڈیوز اور فلموں کے معیار اور جدت کو جانچتا ہے۔ یہ آپ کی سماجی میڈیا کی ترقی آپ کی ذات اور خیالات کے پیچھے حکمت عملی کو پیش کرتا ہے۔ بز سکور ایک مقابلہ باز سکور ہے، لہذا لاکھوں دوسرے لوگ کام کر رہے ہیں اور مقابلہ کر رہے ہیں اور تبادلہ کر رہے ہیں قیمتی معلومات کا۔

 

 

بز سکور ایک مقابلہ باز سکور ہے جو کہ مالی طور پر دنیا بھر سے  لوگوں کو انعام دیتا ہے۔یہ براہ راست بٹ کوائن سے ملحقہ ہے، #ڈیجیٹل شہریت اور #ڈیجیٹل معیشت کے مذید مواقع اور نتیجے میں #شہریت بغیر سرحدوں کےاور #معیشت بغیر سرحدوں کے۔

 

 

 

 روزانہ، فلم انیکس انتظامیہ ٹیم تلاش کرتی ہے بہترین پرفارمرز کو اور انہیں مالی اور ٹیکنالوجی انعام دیتی ہے نشوونما کو بڑھانے کے لییئے فلم انیکس نیٹ ورک کے معیار کی ٹرمز میں۔ ایک بنیادی تعارف فلم انیکس ملحقہ نظام اور موبائل ٹیکنالوجی ٹولز اور ایکیوپمنٹ ہے جو کہ ہم 2014 کی پہلی سہماہی میں تقسیم کریں گے۔

ہر روز، فلم انیکس انتظامیہ ٹیم اور لوگرتھمز فلم انیکس کے استعمال کنندگان اور کمیونٹیز سے سیکھے جاتے ہیں جو کہ بز سکور کی رجائیت پسندی اور آمدنی کے اشتراک کی اجازت دے رہے ہیں، جس میں بہترین ایپلیکشنز شامل ہیں بز سکور پوائنٹ اور بٹ کوائن کو استعمال کرنے کے لیئے اس کے استعمال کنندگان کے فائدے کے لیئے، ترقی پذیر ممالک سے خواتین استعمال کنندگان کو ایک خاص توجہ دے رہے ہیں وومنز انیکس فاؤنڈیشن کے مقصد کے طور پر۔  

 

ڈیجیٹل خواندگی=ڈیجیٹل شہریت=ڈیجیٹل معیشت=ڈیجیٹل استحکام

نیا سال مبارک

 

 

 

 

برائے مہربانی فلم انیکس پر میرے ذاتی صفحہ پر آئیں اورسبسکرائب کریں۔ برائے مہربانی وومنز انیکس پر بھی آئیں اور تازہ ترین خبروں، معلومات اور وڈیوز کے لیئے سبسکرائب کریں۔

 

فرانسسکو رولی۔

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160