ڈیجیٹل خواندگی اور سادہ روزمرہ کے سوالات تعمیر کرنا سماجی میڈیا اور جیلی کے ذریعے

Posted on at

This post is also available in:

 

جیلی ویب سائٹ کے مطابق ،" انسان اس طرح مربوط ہوئے ییں کہ اس سے  پہلے کبھی نہیں ہوئے تھے۔  در حقیقت حالیہ شائع ہونے والی رپورٹوں میں یہی نتیجہ نکالا گیا ہے ضرب المثل ہے کہ  " پانچ میں میں چھٹا جو اس کو مکمل کرتا ہے" اب کم ہو کر چار رہ گیا ہے سماجی میڈیا اور موبائل فونز کی وجہ سے۔ یہ تصور کرنا مشکل نہیں کہ ایک مربوط سوسائٹٰی کی روح لوگ ہیں جو کہ ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں ۔ جیلی ایپلیکیشن جو کہ ٹوئٹر کے سابقہ بانی بز سٹون اور بن فنکل نے تخلیق کی تھی، یہ طاقت رکھتی ہے کہ لوگوں کو مربوط کرنے میں ان کی مدد کرے ان کے نیٹ ورک کے علم کے بارے میں پہلے کے مقابلے میں بہت بہتر طریقے سے۔


جیلی کا ایک اہم نکتہ اس کا سماجی ہونا ہے۔کوئی دوسری ایپلیکشن آپ کو اس قابل نہیں بناتی کہ آپ اپنے نیٹ ورک کی معلومات استعمال کریں۔ جیلی سماجی علم کو ایک نئے لیول کی طرف لے کر جاتی ہے آپ کی مدد کرتے ہوئے کہ آپ لوگوں کے ساتھ مربوط ہوں اپنے نیٹ ورک کے ذریعے کمزور رابطوں کی طاقت کو استعال کرتے ہوئے۔ یہ رابطے جنہیں استعمال کنندہ ذاتی طور پر نہیں جانتا، ان کے نیٹ ورک کا حصہ ہیں دوسروں کے ذریعے۔


یہ کمزور رابطوں کی طاقت ہے کہ جنہوں نے جیلی کو ایک طاقتور ٹول بنایا سیکھنے کے لیئے اور تعلیم کے لیئے۔ مثال کے طور پر میکسیکو میں سکول میں بچے اس قابل نہیں ہوسکتے کہ کسی تجربہ کار سے رابطے میں ہوں جو کہ ایک سوال کے جواب میں ان کی مدد کر سکتا ہے، لیکن وہ ایک کمزور رابطہ رکھ سکتے ہیں خاندان کے افراد یا دوستوں کے ذریعے ایک ماہر کے ساتھ


جیلی کے تعلیمی پہلو نظروں سے اوجھل ہوسکتے ہیں لیکن یہ ابھی تک ڈسکس کرنے ضروری ہیں۔ ایک سماجی تعلیمی ایپلیکیشن تخلیق کرنے سے، جیلی کے تخلیق کار دنیا بھر بشمول میکسیکو اور وسطی امریکہ میں طلباء کو طاقت دے چکے ہیں۔ مذید، جب طلباء ایک سماجی نیٹ ورک کو تعمیر کرنے کا موقع حاصل کرتے ہیں جو کہ ایک مقصد کے لیئے موجود ہوتا ہے، وہ اس قابل ہوتے ہیں کہ دنیا بھر کے لوگوں تک رسائی حاصل کر سکیں۔ وہ اپنے دائرہ نگاہ کو پھیلا سکتے ہیں اپنے ارد گرد کے ماحول میں، زیادہ سیکھ سکتے ہیں اس سے زیادہ جو وہ جاننے والے لوگوں سے براہ راست پوچھتے ہیں۔

جیلی کے تعلیمی اجزاء روزمرہ کے سادہ کاموں اور ضروریات میں استعمال ہو سکتے ہیں۔

میرا جیلی کے ساتھ اچھا وقت گذر رہا ہے،: تھامس ڈیون، نے کہا جو کہ ایک مصنف اور ایک شراکت دار ہیں بریمبلز میں، ایک نیا گولف کلب نیپا وادی کے قریب، " یہ ایک بہترین راستہ ہے کہ  ان تمام  بے ترتیب   سوالات پر جو کہ روزمرہ کی زندگی میں دخل دیتے ہیں دھاوا بولا جائے: گیاکامول بنانے کا بہترین طریقہ کون سا ہے؟ اپریل میں وسکونسن میں موسم کیسا ہوگا۔ سانتا مونیکا اور سانتا کرز کے درمیان  بہترین سرف جگہ کون سی ہے۔ لیکن یہ سننا بہت دلچسپ ہوتا ہے تمام دوسرے سوالات اور جوابات کو آپ کے نیٹ ورک میں۔ میں نئی ٹیکنالوجیز کے متعلق سیکھ چکا ہوں اور سفری تجاویز لے چکا ہوں جو کہ میں نہیں جانتا کہ مجھے ضرورت تھیں۔میں یقیناَ سوچتا ہوں کہ یہ ایپلیکیشن بہت زیادہ طاقت رکھتی ہے۔"

کیا آپ کا کسی کے ساتھ کمزور رابطہ ہے؟ جیلی کے ساتھ آپ کی کس نے مدد کی؟ مذید تلاش کیجیئے ایپلیکیشن کو آج ہی ڈاؤن لوڈ کر کے۔

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160