جناح اسکول حویلیاں

Posted on at


حویلیاں کا سب سے پہلا  پبلک اسکول ہے.جناح  پبلک اسکول١٩٧٤  میں  بنا .حویلیاں کا سب سے نامور اور کامیاب ترین  تعلیمی ادارہ ہے 

بہت سی ڈاکٹرز اور انجینئرز اور کامیاب ترین قوم کی خدمت  کرنے والے نامور انسانوں کو جناح  اسکول  نے جنم دیا 

 

              جناح اسکول کے پرنسپل  آفتاب احمد نے بہت محنت  اور تگ و دو سے اس ادارے کو چلایا. 

                     میں نے بھی مٹرک اسی اسکول سی کیا گو کے میرا پھیلا اسکول انٹرنیشنل پبلک اسکول ہے  لکن مے نے مٹرک اسی ادارے سی کیا .. تعلیم کی ساتھ ساتھ بہت سی غیر نصابی سرگرمیوں کا پلیٹ فارم بھی یہ ادارہ موہیا کرتا ہے 

 

                          اسکول کی بلڈنگ نہت ہی بری ہے اور شاندار ہے اور آج اس کی ترقی کا یہ عالم ہے کے اب یہ اسکول ٤ کمپسس پر مشتمل ہے 

                   لڑکوں کے لیے اک الگ بلڈنگ ہے .اور چھوٹے بچوں کا ایک الگ کیمپس ہے بچوں کے  کیمپس میں بچوں کی سرگرمیوں کا اور کھیل کود  کا نہت ہی الا انتظام ہے اور ہر ہفتے بچے کا کلرز ڈے مناتے ہیں 

 

         اور ہر دو مہیننے کی بعد سپورٹس ڈے ہوتا ہے . جو کے سٹوڈنٹس کے لیے نہایت ہی ضروری ہے ان سب چیزوں کے ساتھ ساتھ جناح  اسکول کی تعلیم سب سی الا ہے  .

 

 

اسکول کا سٹاف بہت ہی معزز اور تعلیم یافتہ ہے جناح اسکول میرا فیورٹ  اسکول ہے  اور اس سے میری بہت اچھی یادیں جڑیی ہیں 

 

          الله کرے جناح  اسکول دن رات دگنی چگنی ترقی کرے.  امین 



About the author

blue_eyes

just different.........

Subscribe 0
160