کافی کلچر

Posted on at


لیٹس گو فار کافی "   سب سے  تیز ترین بڑھتا ہوا رحجان . کافی کا ٹرینڈ اس قدر تیزی سے بڑھ رہا ہے کے ہمارے  دیسی  چا ے کلچر کو اس نے پیچھے چھوڑ دیا . 

 کافی کا پہلا درخت سعودی عرب میں لگایا گیا اور کافی کے ڈرنک کو مغرب میں اتومن ٹرکس نے متعارف کرایا.  

 

                                              پاکستان میں کراچی اور لاہور نے سب سے پہلے کافی کے بزنس کو متعارف کرایا . اور کراچی اور لاہور میں سب سے زیادہ کافی کیفے ہیں. بلکہ اب تو پورے ملک میں کافی کا رحجان سب سے زیادہ ہے . جگہ جگہ کیفے ہیں . اور ینگ لوگ اور اولڈ جنریشن میں کافی کا ٹرینڈ بہت زیادہ ہے. کافی کے ٹرینڈ نے ٹی اڈکشن کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے اور لوگ اب کافی کے عادی ہو گئے ہیں. 

                          کافی میں ڈزرٹس کی بھی ایک لمبی لسٹ پائی جاتی ہے. کافی لوورز کے لئے اس میں بیشمار ویرایٹیز پائی جاتی ہیں. اور کیفے میں کافی کے ساتھ ساتھ سنیکس بھی ہوتے ہیں. 

                            کافی میں بہت سے فلیورز ہوتے ہیں . ہاٹ کافی ، کولڈ کافی، کیپچینو ، برو ، موچہ ،  ہاٹ چا کلیٹ  کافی، ود چا کلیٹ ڈپ  . آبیٹ آدباد میں سب سے بڑا اور زبردست کافی کیفے گلوریا جینز ہے ،. جس میں کافی کی ذائقے دار کافی رینجز ہیں. یہاں کا سب سے پہلا اور زبردست ورلڈ بیس کافی کیفے. 

                               کافی کے بڑھتے ہوے رحجان سے ایک چیز تو لازمی ثابت ہوتی ہے کے اب وقت کی تبدیلی کد دور شروع ہے . کیوںکہ ہر چیز کی ترجیحات ، اور قدریں بہت آگے نکل چکی ہیں. 

                          آپنی زندگی کو اچھی اور خوشگوار تبدیلیوں کے ساتھ انجواۓ کریں. اور آپنی مصروف زندگی میں سے چند اوقات اپنے پیاروں کے ساتھ نام کریں اور آپنی زندگی کے مثبت پہلو کو نظر انداز نہ کرتے ہوۓ اس کا مزہ لیں.

 



About the author

blue_eyes

just different.........

Subscribe 0
160