"اسلام کی سچائی اور سائنس کے اعترافات"

Posted on at


زمین سکڑ رہی ہے 


اس دور کہ سائنسدان  کا نظریہ یہ ہے کہ زمین کہ حجم میں آہستہ آہستہ کمی ہو رہی ہے – فلکیات کے  مشھور ماہر سر جمیز (١٩٤٦-١٨٧٧)  کا خیال ہے کہ آغاز میں ایک بہت برا ستارہ سورج کہ قریب سے گزرا زور کشش سے سورج کا ١ ٹکڑا کٹ کر دور خلا میں گھومنے لگا اور زمین کہلایا- شروع میں زمین کا درجہ حرارت وہہی تھا جو سورج کا تھا – رفتہ رفتہ زمین ٹھنڈی ہونے لگی اور اب تک ہو رہی ہے جب یہ گھرم تھی تو اس کا حجم زیادہ تھا – ٹھنڈی ہونے کہ بعد یہ سکڑنے لگی اور سکڑتی چلی گئی-


 


یہ بات آج سے ڈیڑھ سال پہلے کے لوگوں کے تصور میں نہیں آ سکتی تھی لیکن قرآن مجید میں وضاحت کے ساتھ بیان کر دی گئی-


 


"قل انزلہ الذین یعلم السر فی السوت والارض"


اے نبی!  کہہ  دیجیے ، اسے اس نے نازل کیا ہے جو آسمان اور زمین کے بھید جانتا ہے "



 


یہ تمام حقائق جو سائنس دانوں کو آج معلوم ھوے حضرت محمد کو چودہ صدیاں قبل معلوم تھے- یہ اپنی اپنی جگہ محبت قطعہ ہیں اور اللہ کے وجود اور محمد کی رسالت پر روشن دلائل ہیں جن کا کوئی ہو شمند انسان انکار نہیں کر سکتا 






About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 0
160