کے سی ای او نک کیری ڈیجیٹل خواندگی اور بٹ کواائین کے مستقبل پرblockchain.info

Posted on at

This post is also available in:

فرشتہ فروغ ، نک کیری ،رویا محبوب اور فرانسسکو رُلی

ہم حال ہہی میں بلاک چین انفو کے سی ای اور نک کیری سے ملے۔یہاں نیو یارک شہر میں (ان سائید بٹ کوائین ٹریڈ شو میں)۔

Blockchain.info

   بٹ کوائین کیلۓ سب سے مشہور بٹ کوائین بٹوہ اور بلاک ایکسپلورر کی سائیٹ ھے۔

اپریل ۲۰۱۴  تک اس کے 1.5 ملین صارفین رجسٹر ھو چکے ہیں اور اس کے ایک صفحے کو ایک ماہ میں ۲۰۰ ملین بار دیکھا جاتا ھے۔بلاک چین نے حال ہی میں بٹ کوائین ڈومین   کا نام حاصل کر لیا ھے۔اور نک کیری عوام کو بٹ کوائین کے استعمال کی تعلیم دیتے ہیں۔

فلم اینکس نیٹ ورکس بلاگرز اور فلمسازوں کو بٹ کوائین میں ادائیگی کرتے ہیں اور وومنز اینکس فاؤنڈیشن ترقی پذیر ممالک میں اس طرح ادائیگی کے طریقوں کی رھنمائی کرتی ھے۔

ہم اس بات پر یقین کھتے ہیں کہ یہ کئی وجوھات کی وجہ سے جس میں حفاظت سہولت اور اس پر خرچ یہ ڈیجیتل پیسوں کی تحریک کے زریعے خواتین کی زندگیوں کو دنیا بھر میں بدل سکتے ہیں۔

بٹ کوائین نے ہماری خواتین بلاگرز کی حفاظت میں بھی مدد کی جو کہ ترقی پذیر ممالک سے تعلق رکھتی ہیں۔

نک کیری فلم انیکس کے نیت ورکس کی تحریک سے متاثر تھےاور اسی وجہ سے وہ اس قابل ہوئے کہ وومنز انیکس فاؤنڈیشن کی بورڈ ممبر فرشتہ فروغ کیساتھ انٹرویو دینے کیلۓ بیٹھے۔

، 

ہم نک کا شکریہ ادا کرتے ہین کہ انہوں نے فلم انیکس نیت ورکس کے سٹوڈیو  میں ہمیں وقت دیا اور ہم اس بات کی بھی تعریف کرتے ہیں کہ انہوں نے وومنز انیکس فاؤنڈیشن کو بٹ کوائین میں عطیہ دیا۔

 بٹ کوائین اور پے پل کے عطیات وومنز انیکس فاؤنڈیشن کو یہاں دیۓ جا سکتے ہیں۔

 

مائیک سوینی

Film Annex Networks(فلم انیکس نیٹ ورکس)

@TargetThinking



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160