نیو یارک شہر نے فلیٹ میگ ایشو بنای ۔۔۔فیشن فوٹو گرافر نیکو ایلیو اور میتھیو موڈائین کی کہانیوں سے۔۔

Posted on at

This post is also available in:

ہمارے اچھے دوست ،فیشن فوٹو گرافر اور فلیٹ میگزین کے ایڈیٹر  نیکو ایلیو نے ایک اور بہت عمدہ ایڈیٹوریل کیا برازیلین ماڈل ڈانیلا براگا کیساتھ ۔نیکسٹ ماڈل فار ایشو ۵ سے۔۔وہ پہلے بھی اکٹھے کام کر چکے ہیں اور بہت عمدہ طریقے سے ۔۔جیسا کہ آپ نیچے کی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔ نیکو ان پہلے آرٹسٹس میں سے تھے جنکے کام کو ماڈلز ویب ٹی وی نے پروموٹ کیا اور یہ ایک ٹیسٹ پروجیکٹ تھا ہمارے سٹوڈیو میں اور اس کی ماڈل بربورا ڈوراکوا تھیں۔وہ ایک بہت زہین فوٹو گرافر ہیں اور ہم انکے سمارٹ پبلیکشن کے کام کو پسند کرتے ہیں۔جسکو وہ ایڈیٹوریلز کے آکر میں شریک کرتے ہیں۔ فلیٹ میگزین اس  سے آگے جاتا اور کسی بھی پروڈکٹ کو مونیٹائیز کیا جاتا ھے تا کہ اس سے تخلیق کاروں اور انجیسے کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی جاۓ۔۔۔اور یہ کہنا ہماری بھت ہی اپنی سائیٹ فلم اینکس کے سات  بہت ملتا جلتا ھے۔۔۔جسکا مقصد بھی تخلیق کاروں کی حوصلہ افزائی کرنا ھے۔ 

 

 اور فلیٹ کے اس ایشو میں ایک بہت خاص بات ہے جسکے بارے میں ھم بہت پر تجسس ہیں۔ جو کہ میتھیو موڈائین کے ساتھ ھے،۔فلم اینکس میں ایک حصہ لینے والے اور بہت ہی شریف انسان ہیں جن کا انٹرویو لینے کا اعزاز ھمارے اس سٹوڈیو کو حاصل ھے۔انک ایک ڈاکومنٹری ۔۔جیسس واز  ا ے کومی۔۔۔۔جسکو آپ زیل میں ڈینیلاز کی تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں۔۔میتھیو ایک ٹاپک پر تفصیلی بات کرتے ہیں ۔۔جو کہ مجھے بہت محسوس ھوتا ھے۔۔جو کہ موٹاپا ھے۔۔جو کہ امریکہ میں بہت تیزی سے پھیل رھا ھے اور بچوں کو بہت زیادہ متاثر کر رھا ھے۔۔

میتھیو کا ایک دن کیلۓ بائیسکل ایک بہت اثر کرنے والا اور اپناۓ جانیوالا آئیڈیا ھے۔۔ایک بہت بڑے پیمانے پر صرف ایک دن کیلۓ بھی نیو یارک جیسے شہر کی صحت اور ماحول کیلۓ۔۔نیو یارک کا شہر بہت زیادہ بائیک سنٹرک ھو  رھا ھے۔اورسٹی بائیک پروگرام سے پورے شہر میں بائیک کیلۓ نئی سڑکیں پروگرام میں ھیں۔۔پس نیو یارک والو ایک ھیلمٹ لیں اور اسکو ایک موقع دیں۔۔۔۔

اپنا فلیٹ ایشو ابھی حاصل کریں۔۔

 

 

PHOTO CREDITS:

FLATT MAG
تصویر برداری: Nico Iliev
سٹائلنگ: Ashley Pruitt

بال۔۔ ْمیک اپ: Sabrina Rowe

ماڈل: Daniela Braga at Next, NYC

فلیٹ ایشو 5

 

 میتھیو موڈائین کی ڈاکومنٹری دیکھیں۔ "JESUS WAS A COMMIE"



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160