(ہڈیوں کی مضبوطی کے لئے کون سی غذاتیں ضروری ہیں (حصہ اول

Posted on at


جب بھی ہڈیوں کی مضبوطی کی بات کی جاتی ہے تو اس کے ساتھ دو اہم ترین غزائی اجزا کا ذکر ضروری سمجھا جاتاہے یہ دو غزایتیں کیلشم اور وٹامن ڈی ہیں۔



کیلشم آپ کی ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوطی فراہم کرتا ہے جبکہ وٹامن ڈی جسم میں کیلشم کے انجذاب کو بہتر بناتا ہے اور ہڈیوں کی افزائش میں معاونت کرتاہے یہ دونوں غذائیت بخش اجزا اگر چہ زندگی کے ابتدائی مرحلے میں بہت اہمیت رکھتے ہیں لیکن بڑھتی عمر کے ساتھ ان کی افادیت گھٹتی نہیں ہے۔



جو لوگ ہڈیوں کے بھر بھرے پن کی بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں انہیں اگر کیلشم اور وٹامن ڈی وافر مقدار میں مل جائے تو اس بیماری کی رفتار سست ہو سکتی ہے اور ہڈیوں کے فریکچر ہونے کا اندیشہ کم ہوسکتا ہے۔



اب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ کون کون سی غذاتیں ہڈیوں کی مضبوطی کے لئے ضروری ہیں؟


دھی: بہت سے لوگ وٹامن ڈی کی ضرورت سورض کی کرنوں سے پوری کرتے ہیں لیکن کچھ مخصوص غذاوں میں بھی یہ پائے جاتے ہیں جسے دھی ۔



اگر آپ ایک پیالہ دھی کھا لیں تو آپ کی یومیہ کیلشم کی ضرورت پوری ہوجاے گی اور اس دھی میں وٹامن ڈی بھی شامل ہوتے ہیں۔



About the author

160