(فٹنیس کے بارے میں غلط بیانات (حصّہ -١

Posted on at

This post is also available in:

ہمارے ہاں فٹنس کے مطلق بہت سی معلومات ہیں، لیکن ان میں سے بہت سے بیانات سائنسی تحقیقات کا نتیجہ نہیں ہیں. آئیں مل کر ان میں سے کچھ دیکھیں

خواتین کو وزن نہیں اٹھانا چاہیئے کیونکہ اس سے وہ (حجم میں) بڑھ جایئں گی. اسے بند کریں یہ غالبا ً  یہاں سب سے بری فرضی کہانی ہے. وزن اٹھانے والے حجم میں بڑھتے جب (١) جب وہ غیر طبعی نمو  کے کسی منصوبہ کی پیروی کرتے ہیں، جو بنیادی طور پر پٹھوں کے ماس کو بڑھاتا ہے، اور (٢) وہ بہت زیادہ کھاتے ہیں. صرف دل اور خون کی نالیوں کے متعلق مشق ھی آپ کے پٹھوں کو مضبوط نہیں کرتی، اصل میں آپ کچھ گنواتے ہو. پٹھے گنوانے کا مطلب ہے میٹابولزم کو سست کرنا، اور جب ایسا ہوتا ہے تو جسمانی موٹاپہ کو کم کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے. ہر اس خاتون کے لئے جو حجم بڑھانے سے ڈرتی  ہے : یہ آسانی سے نہیں ہوتا: آپ اپنے اینڈوکرائین نظام کے خلاف کام کر رہے ہوتے ہیں. اور جیسے ہی آپ تھوڑا سا مسل ماس پاتی ہیں، یہ آپ کے میٹابولزم کو بھی بڑھا دے گا، اور آپ اپنے دن کے ہر سیکنڈ میں زیادہ موٹاپا جلائیں گی. یہ دبلا پتلا ہونے کے لئے ایک بہترین حکمت عملی ہے. اگر آپ وزن اٹھانا شروع کرتی ہیں تو دل اور خون کی نالیوں کے متعلق مشق جو آپ پہلے ہی لے رہی ہیں بہت کارگر ہو گی      

مجھے ہرسیشن کے شروع میں کھنچاؤ کرنا چاہیے. یہاں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں جب، کب اور کیسے اپنے پٹھوں کو کھینچنا ہے. اگرچہ بہت سے لوگ ابھی تک ورزش سے پہلے ایک سٹیٹک( جامد) کھینچاؤ کا مظاہرہ کرتے ہیں، اس طرح کا کھینچاؤ (١) پٹھوں کو گرمائش نہیں دیتا (٢) چوٹ کے امکان کو کم نہیں کرتا، (٣) اور اتھلیٹک کارکردگی کو بہتر نہیں کرتا.زیادہ تر مطالعہ اب بیان کرتا ہے کہ شروع شروع میں متحرک کھینچاؤ ہمارے جسم کو ٹریننگ سیشن میں آگے آنے والے حالات کے مطابق زیادہ بہتر طور پر تیار کرتا ہے.  ہماری ورزش کے اختتام پر ، پھر بھی ، ہمارا جسم لچک پذیری نہیں چاہتا  ہمیں ہمارے پٹھوں کی قدرتی لچک دوبارہ بحال کرنے کی ضرورت ہوتی ہے، اور جامد کھنچاؤ اس مقصد کو پانے کا ایک بہترین راستہ ہے

 

اگر میں کھینچاؤ کروں گا تو کل مجھے درد نہیں ہو گا. قطعی نہیں. ورزش کے بعد ہماری ٹھیک ہونے کی اہلیت ہرگز اس پر منحصر نہیں ہوتی کہ آپ چاہے اپنی گزشتہ ورزش کے آخر تک کھنچاؤ کرتے ہیں یا نہیں. سچ ہے، ہمارے ٹریننگ سیشن کے اختتام پر جامد کھینچاؤ کرنے سے ہم اپنی لچک پذیری پر کام کر سکتے ہیں اور یقینی طور پر ہم مضبوط پٹھوں کی کنٹرکشن( سکڑاؤ) کے تجربہ  کی وجہ ہونے والی اپنی کچھ پریشانی کو کم کر سکتے ہیں.  اور دکھن جو ہم ورزش کے ١-٣ دن بعد برداشت کرتے ہیں یہ عضویاتی مائیکرو ٹروماز کی وجہ سے ہوتی ہے جو ہمارے پٹھوں کی وجہ سے ہوتی ہے کھنچاؤ کی کمی کی وجہ سے نہیں ہوتی      

 

فری ویٹ مشینوں سے زیادہ خطرناک ہے. ضروری نہیں. اگرچہ فری ویٹ کو زیادہ ٹریننگ کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ قابو کرنا مشکل ہوتے ہیں  میں خیال نہیں کرتا کہ مزاحمتی تربیت کی مشینیں اس سے زیادہ محفوظ ہیں،  جیسا کے بہت سے لوگوں میں اپنے  ممکنہ خطرات کو کمتر تصور کرنے کا رواج ہوتا ہے. جب کوئی شخص فری ویٹ کے ساتھ کام کر رہا ہوتا ہے تو عموما جو وہ کر رہا ہوتا ہے اس پر زیادہ توجہ دے پاتا ہے، اور ایک بہترین رفاقت کو قائم رکھنے اور جسم کے تمام حصوں کو قابو میں رکھنے کے لئے کم وزن استعمال کرنے پر مجبور ہوتا ہے. فری ویٹ مرکزی نظام عضلات کی ایک مضبوط شمولیت کا بھی مطالبہ کرتے ہیں، لہٰذا کمر میں ریڑھ کی ہڈی کو ایک زیادہ زیر عمل تحفظ کی سہولت مہیا کرتا ہے. دوسری طرف، مشینیں استعمال میں آسان ہیں، اور لوگوں میں اسے اس سے زیادہ بھرنے کا رواج ہے جتنا وہ محفوظ طریقہ سے منظم کر سکیں، جو ممکنہ طور پر اس کے نقصان کا خدشہ بڑھاتا ہے. جب سے ایک مقررہ تحریک ہے، بہت سے لوگ محسوس نہیں کرتے جیسا کہ انھیں اپنے پورے جسم کو عمل میں لانے کے ساتھ شرکت  دینا چاہیے، اور یہ ان پٹھوں کو کمزور کرتا ہے جو بار بار کی کوششوں کے دوران جسم کو مضبوط کرنے کے ذمہ دار ہوتے ہیں. یہ ایک تباہی کی ترکیب

ہے، کیونکہ کمزور سٹبلائیزرز کا مطلب ہے نقصان کا زیادہ امکان ہونا جب ہمیں ان حرکات کو اپنی اصل زندگی میں انجام دینے کی ضرورت ہوتی ہے، کسی مشین کی مدد کے بغیر. اس کی علاوہ، مشینیں اکثر ہمارے جسم کی اصلی قدرتی حرکات کی نقل نہیںں کر سکتیں، اور ہمیں ایک ترمیم شدہ نمونہ سے گزرنے پر مجبور کرتی ہیں جو کہ نقصان کے لئے زیادہ حساس ہے.  جب مناسب طور تعلیم دی گئی ہو، اچھی طرح سے ڈیزائین کیا گیا فری ویٹ تریننگ پروگرام مشینوں کے ساتھ کام کرنے سے کہیں زیادہ عالمی سطح پر مؤثر ہے، اور یہ مستقبل کے لئے ایک زبردست سرمایہ کاری ہے.

میرے دوسرے حصہ میں ملتے ہیں  

* * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * *

اگر آپ کو میرے مضمون پسند آۓ، براہ مھربائی بلاگ کے شروع میں  "بز '' کہ بٹن کو دبائیں. میں آپ کی حمایت کا واقعی مشکور ہوں گا. شکریہ

اگر آپ بلاگز لکھنا چاہتے ہیں لیکن آپ ابھی فلم انیکس کے ساتھ رجسٹرڈ نہیں ہیں، یہاں رجسٹر ہوں اور اپنا سفر شروع کریں. . آپ پوری دنیا سے آنے والے آپکی کی کہانیوں کے شوقین لکھاریوں کے خاندان میں شمولیت اختیار کریں گے. جیسے ھی آپ رجسٹر ہوں، فلم انیکس پر میرے صفحے کو سبسکرائیب کریں. آپ مختصر وقت میں پیسے کمائیں  گے

اگر آپ پہلے سے ھی فلم انیکس پر لکھ رہے ہیں، میں مشورہ دوں گا کے آپ یہ آرٹیکل پڑھیں: یہ آپ پر واضح کرے گا کے آپ کو آگے بلاگ لکھنے اور فلم انیکس پر کامیاب ہونے کے لئے کیا کرنے کی ضرورت ہے. کیا آپ مجھہ مزید جاننا چاہیں گے؟ میرا فلم انیکس کے ساتھ انٹرویو دیکھیں اور دنیا میں ڈیجیٹل خواندگی اور سماجی میڈیا کے متعلق میرے نقطہ نظر کو سیکھیں.

گیکومو کرسٹی

سینئر ایڈیٹر

فلم انیکس

اگر آپ میرا کوئی پرانا مضمون چھوڑ چکے ہیں، آپ اسے میرے ذاتی صفحے پر تلاش کر سکتے ہیں: ایچ ٹی ٹی پی // ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو.فلم انیکس. کام/ گیکومو

آپ مجھ ٹویٹڑ پر گیکوموکرسٹی٧٦ پر فالو کر سکتے ہیں اور فیس بک پر گیکومو کرسٹی پر رابطہ کر سکتے ہیں



About the author

RoshanSitara

Its my hobby

Subscribe 0
160