سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل تقسیم کے ساتھ فلموں میں نئے رجحانات

Posted on at

This post is also available in:

گزشتہ ہفتوں میں کئی ڈائریکٹرزنے فلم صنعت اور فلموں کے مستقبل کے بارے میں اپنے  خیالات کا اظہاد کرنا شروع کر دیا. یہ سٹیون سوڈربرگ کی سٹیٹ آف سنیما اور کس طرح سنیما اب  State of Cinema address"فلم اسٹوڈیو  کی طرف سے جارہئت کا شکاد ہے"کےشروع ہوا۔ یہ سٹیون سپیلبرگ اورجارج لوکاس کی فلم انڈسٹری کے "امپلوژن" اور اس کے مستقبل کے آن لائن ہونے کے پیشن گوئی کے ساتھ جاری رھا۔ اور اس ہفتے، ہم نے  اعلان کیا کہ اداکار اور ڈائریکٹر Matthew Modine میتھیو موڈین اپنے ویب چینل پر  ہمارے اسٹوڈیوں میں ہوے ایک انٹرویو کے ساتھ ساتھ، فلم ملحقہ پر اپنی مختصر فلمیں پیش کریں گے۔  بڑے ہدایتکاروں اور اداکاروں کو سنیما کی تبدیلی کا احساس تسلیم کرتے ہوے اور ڈیجیٹل فلم  کی طرف جاتے دیکھ کر، اپنے پلیٹ فارم کے لئے ایک عظیم حوصلہ افزائی ہے۔

آج مجھے اچھی طرح معلوماتی گرافک 2012 کے آخر سے ان لوگوں کے خیالات کی عکا سی کرتا ہے- یہ ظاہر کرتا ہے، کہ فلم تھیٹر کے ٹکٹ فروخت میں کمی ہو‎ئ ہے لیکن اس کے برعکس سوشل میڈیا اور وائرل مارکیٹنگ کا شکریہ، جو اسٹوڈیوذ کی مدد کر رہے ہے- یہ بھی فلموں کے لئے کامیاب وائرل مارکیٹنگ اور سوشل میڈیا کی مہیمات کی عظیم مثالیں فراہم کرتا ہے۔ ذیل میں سے ما ہر اور یہاں مکمل معلومات (گرافک قانون) المنڈ لا کی طرف سے ملاحظہ کریںhere۔

یاد رکھیں، کہ پہلے سے ہی آن لائن فلم کی تقسیم اور سوشل میڈیا فلم کو فروغ دینے کو گلے لگانے کے ہندی فلم سازوں کی نئی نسل کو دیکھو، اور ان کی تازہ ترین فلموں میں سے کچھ ہے، جیسے مارک کوذوذکی کی طرف سے "کسی کے ساتھ رہنا"، لسا سٹوک کی طرف سے "مورفیس"، جسٹن ویارکی طرف سے "دا پیکٹ" اور اےرک وان شایک کی طرف سے "وینٹ"۔Living With Someone by Mark Kuczewski, Morpheus by Lisa Stock, The Pact by Justin Viar, or Vent, by Erick Van Schaaik:

 آپ کا نئے فلم کے رجحانات کے بارے میں کیا خیال ہے؟ آپ فلموں کا مستقبل کہاں دیکھتے ہیں؟  FilmAnnex #FutureOfFilm #FilmPromotion# کے ساتھ ٹویٹر پر گفتگو میں شامل ہوں.

 

- Jennifer



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160