بز سکور کیا ھے؟

Posted on at


 

 

 

بز سکور آپ کی پہنچ،تاثیرات،اور مشغولیت کی صلاحیت

ہمارے بز سکور پروگرام میں اس وقت ۲۸۷۰۰۰ لوگ سرگرمی سے کام کر  رہے ہیں۔

 

جیسا کہ اسکا حاصل ہمیں بز سکور کی بنیاد پر اداییٔگی سے ملتاہے۔جو کہ ایک سادہ عمل ہے۔

یہ فلم اینکس کو استعمال کرتے ہوۓ بہت ہی آسان ہے۔

صارفین ویب سایٔٹ پر مواد جمع کراتے ھیں۔اور اپنے مواد کو سوشل میڈیا کو استعمال کرتے ہوۓ دوسرےصارفین کے ساتھ شیٔر (اشتراک)کرتے ہیں۔

بلاگز ،ویڈیوزاور فلم اینکس کا مواد فیس بک یا کسی دوسرے سوشل میڈیا نیٹ ورک پر شیٔر کرنے پر آپکے بز سکور کو بہتر کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

بز سکور سے آپ کو پیسوں کی اداییٔگی کا تعین کیا جاتا ہے ۔جب بھی آپ فلم اینکس پر متصل ہوتے ہیں پیسے کما رہے ہوتے ہیں۔

دوسری ساییٔٹس کے برعکس یہ صرف ٹریفک بڑھانے کی بنیاد پر نہیں ہے۔

جبکہ ٹریفک بز سکور کا دس فیصد حصہ ہے سوشل میڈیا کی قیادت اور تخلیقی مواد(بلاگز،ویڈیوز)باقی کا بز سکور بڑھاتی ہیں۔

جبکہ سوشل میڈیا کو جانچنے کے اور معیار بھی ہیں۔جیسا کہ کلاؤٹ! فرانسسکورُلی فلم اینکس کے بانی یہ بتاتے ہیں کہ ایسی ساییٔٹس تاثیرات(انفلویٔنس)کے لۓ کبھی بھی اداییٔگی نہیں کرتیں۔

فلم اینکس کا بز سکور مواد کیلۓ اداییٔگی کا ایک طریقہ کار مہیا کرتا ہے۔ جو کہ دنیا بھر کے لوگوں کو پیسے کمانے میں مدد دیتا ہے۔

صارفین کو  مواد کی اداییٔگی کیلۓ ایک پاییٔدار طریقہ کاربنا کر فلم اینکس نے دنیا بھر کے لوگوں کو آمدن حاصل کرنے کی صلاحیت مہیا کی۔

اصل میں، فرانسسکو کی تازہ ترین بلاگ پوسٹ میں، انہوں نے یہ وضاحت کی کہ عورتوں کا بز سکور مردوں سے زیادہ ہے۔اور یہ ثابت کیا کہ کیسے بز سکور پروگرام عورتوں کو پیسے کمانے میں مدد کرتا ہے۔

جب ہم نے ویمنز اینکس کا آغاز کیا تو ہم نے عورتوں پر بھروسے کو مد نظر رکھتے ہوۓ ایک کاروباری فیصلہ کیا۔۔

زیادہ تر گھر پر ھونے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر زیادہ سرگرم رھتی ھیں۔

ان کی توجہ مزید کمیونیٹیز پیدا کرنے پر  ھوتی ھے۔

ابھی تک خواتین کا  اوسط  بز سکور ۲۱ ھے مردوں کے اوسط بز سکور سے 40 فیصد  زیادہ۔جن کا فلم اینکس پر اوسط 15 ھے۔

اگلے ماہ فلم اینکس ،ہماری کمیونٹی ، کا آغاز کریگا۔اور وسطی ایشیاء اور جنوبی ایشاء کی خواتین اور بچے ویمنز اینکس سے آنلاییٔن پیسے کما سکیں گے۔

 

بز سکور کے بارے میں مزید معلومات حاسل کرنے کیلۓ View our latest video to learn more.



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160