ویب پر آپ کی تاثیر

Posted on at

This post is also available in:

کیا آپ جانتے ہیں کہ اُپ ویب پر کتنے پُر تاثیر ہیں؟یا کونسے موضوعات آپ کو متاثر کرتے ہیں؟فلم اینکس کا بز سکور آپ کی تاثیر کو جانچتا ہےاور آپ کو بتاتا ہیکہ کس حد تک لوگ آپ کے مواد کا اشتراک کرتے ہیں۔ آپ کے اشتراک کا سکور یہ بتاتا ہیکہ آپ اپنے سماجی نیٹورکس پر کتنی شئیرنگ کرتے ہیں۔

آپ کی تاثیر کا سکور یہ بتاتا ہیکہ دوسرے لوگ آپ کے مواد کے بارے میں کتنی باتیں کرتے ہیں اور کتنا شئیر کرتے ہیں۔مثال کیطور پر بغیر کسی کو جانے وہ آپ کا فین یا ایک پیرو کار ہو یا آپ کا سپورٹر ہو اپکی فلم کا لنک فیس بک یا ٹویٹر پر شئیر کرے یہ کام جو کہ آپ کے مواد کو پھیلا رھا ھے اس سے اُپ کا بز سکور آپکٰی تاثیر کو بڑھاتا ھے۔

اپنے دوستوں اور پیرو کاروں کا حوصلہ بڑھائیں تا کہ وہ آُپ کے مواد کو سماجی نیٹورکس پر شیئر کریں

آپ کے اپنے ہوم پیج پر اپنے مواد کا آپ کو فائدہ تو ہوگا اور وہ لوگ جان جائیں گے جو آپ کے پیرو کار ہیں لیکن اگر آپ مزید توجہ حاصل کرنا چاہتے ہیں توآپ اپنے کام کے بارے میں دوسروں کو ایمیلز بھیج کر انہیں اپنا کام دکھا سکتے ہیں اور اپنے دوستوں کو بولیں کہ وہ آپکے کام کو آگے پھیلائیں اور آپ کے کام کے بارے میں کچھ لکھیں اور پنے ہوم پیجز پر اسکو شئیر کریں۔اگر آپ کے مواد دوسروں کو متاثر کرتا ھے تو وہ اسکو آگے شئیر کریں گے۔



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160