فلم ساز لیزا سٹاک متاثر کن، تصوراتی، اور آن لائن فلمی اشتراک پر

Posted on at

This post is also available in:

یہ فلم انیکس کے فلم سازوں کے لیئے عام بات ہے کہ وہ اپنی زندگی بھر کے پیشے کو سمجھنے کے لیئے فلمی اشتراک کا پلیٹ فارم استعمال کریں، لیکن نیو یارک شہر کی فلم ساز لیزا سٹاک کا فلمی پیداوار کا پیشہ ورانہ سفر بہت سے لوگوں سے جلدی شروع ہوا۔


 


"میں چار سال کی عمر سے گھوم رہی ہوں، ہر کسی کو بتاتی تھی کہ میں ایک مووی ڈائریکٹر بننے جا رہی ہوں" اس نے فلم انیکس کو ایک وڈیو انٹرویو میں بتایا۔"یہ وزرڈ آف اوز کے ساتھ شروع ہوا۔ ہر سال یہ ٹیلیویژن پر آئے گا اور میں مکمل طور پر اس میں داخل ہو گئی،"


 


اور سٹاک جلد ہی یہ جان گئی کہ وہ اپنا کیریئر فلم سازی کے لیئے وقف کرنا چاہتی ہے۔



"میں یاد رکھ سکتی ہوں کہ جب میں بہت بہت چھوٹی تھی، اپنے والد کی طرف مڑی اور پوچھا یہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا وہ فلم ہےجو وہ ہالی ووڈ میں بناتے تھے اور ایک لمحہ ضائع کیئے بغیر انہوں نے کہا تم بھی ایسا کر سکتی ہو"



میں اور میرا خاندان  دی وزرڈ اوز کے بہت زیادہ چاہنے والے ہیں۔ یہ دیکھنا آسان ہے کہ کس طرح جنوں پریوں کی کہانیاں اور قوت متخیلہ ایک نوجوان لڑکی کے تصورات میں داخل ہوتی ہیں۔ لیکن سٹاک نے اس خیال کو آج بھی اپنے ساتھ رکھا ہوا ہے جیسا کہ اس کا مقصد کلاسیکی فلموں کی تھیمز کی تشبہیہ بنانا ہے۔


" یہ ایک قسم کی مووی ہے جو کہ میں بنانا چاہتی تھی،"وہ کہتی ہے،" کچھ چیز جو کہ حقیقت سے تھوڑی بہت ختم کردی گئی ہو لیکن یہ ہماری روزمرہ کی زندگی کی عکاس ہے۔"


 


سٹاک کی نئی فلم ، ہیل، کی حال ہی میں انتھولوجی فلم ارچیو میں ناطرین سے بھری ہوئی اور تنقیدی استقبالیہ نمائش کی گئی۔ اگرچہ مووی کی نمائشیں روایتی طریقہ اشتراک تھیں نئی فلموں کی تشہیر حاصل کرنے کے لیئے، جیسا کہ اس کی اپنی ذات فلم انیکس کی فلم ساز کی حیثیت سے، وہ نئے طریقوں کی طاقت کو سمجھتی ہے، خاص طور سے اس کے لیئے اور اس کے ساتھیوں کے لیئے۔


 


" میں نے خودمختار فلم سازوں کی حیثیت سے بہت کچھ سوچا، اور بہت سے فلم سازوں کی اپنی پروڈکشن کمپنیاں ہیں اور وہ اپنی فلمیں بنانا چاہتے ہیں۔ لیکن یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ہم عوام میں اپنی فلمیں حاصل کریں؟ مقامات جیسے کہ فلم انیکس آپ کو یہ خیالات مہیا کرتا ہے کہ ان کے متعلق کچھ مختلف حاصل کریں،"


 


سٹاک کی فلاسفی ہے کہ تمام فلم ساز باالقوت اشتراکی پلیٹ فارمز اور دوسرے ڈیجیٹل میڈیا ٹولز کی مدد سے ایسے عظیم کام کر سکتے ہیں۔ حالیہ مہینوں میں۔ وہ اس قابل ہوئی کہ فروغ دے سکے ٹوئٹر کو استعمال کرتے ہوئے اس کی سکریننگ کی نمائشوں کو۔ وہ سماجی میڈیا کو دوسرے فلم سازوں سے رابطہ کرنے کے لیئے بھی استعمال کرتی ہے،"یہ ہمیشہ اچھا ہے" وہ کہتی ہے۔


 


پرانی فلم انسٹرکٹر کے الفاظ کو دہراتے ہوئے، وہ ڈیجیٹل فلمی اشتراک کے مشن کے ساتھ ذاتی رابطہ رکھتی ہے۔


" کلاسز کے آخری ایام میں، اس نے ہمیں دیکھا اور کہا، 'میں چاہتی ہوں کہ آپ یہاں سے باہر جائیں اورحقیقی طورپر اچھی فلمیں بنائیں۔ ہر کسی کے پاس اس دنیا میں بہت جگہ ہے ایک حقیقی اچھی فلم بنانے  کے لیئے اور مجھے ایک حقیقی کہانی سنانے کے لیئے۔



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160