لطف اندوز ہوں سورج کے طلوع سے@فلم انیکس پر#ڈیجیٹل خواندگی کے ساتھ#گلوبل تجارت#عالمی تجارت#بز سکور اور #بٹ کوائن

Posted on at

This post is also available in:

ہر صبح دنیا کے ہر کونے میں، سورج طلوع ہوتاہے۔ اور ہر مخلوق کے لیئے یہ مواقعوں کا ایک اور دن ہوتا ہے۔ کچھ سورج کے طلوع کو دیکھنے سے محروم رہ جاتے ہیں جیساکہ وہ افق کے نیچے پھنس جاتے ہیں۔ اس قابل نہیں ہوتے کہ اس شاندار واقعہ کو دیکھ سکیں۔ ہم کروڑوں اربوں لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا تبادلہ کرنا چاہتے ہیں۔ ہم مصنوعات اور خدمات کی تجارت کرنا چاہتے ہیں، لیکن زیادہ تر ہم سب افق سے نیچے پھنس کر رہ جاتے ہیں مقامی ضوابط ملکی اور عالمی معاملات، ٹیکنالوجی تک محدود رسائی  ، بنکاری کی حدود اور بہت سی عالمی وجوہات کی بنا پر۔

 

فلم انیکس 245 ممالک سے استعمال کنندگان کے ساتھ ایک گلوبل نیٹ ورک ہےہم انٹرٹینمنٹ اور تعلیم کو استثناء دیتے ہیں۔ہم بلاگ مضمون، وڈیو یا فلم کی بنیاد پر فرق نہیں کرتے۔ ہم محتاط انداز سے مواد کے معیار اور سماجی میڈیا طاقت کو طانچتے ہیں ایک استعمال کنندہ کی جس کا انحصار ہمارے لوگرتھم پر ہوتا ہے، بز سکور۔

 

Portrait of Galileo Galilei by Justus Sustermans, from Wikipedia.

 

بز سکور اٹلی کے مشہور، سائنسدان اور محقق گلیلیو گلیلی کی سوچ کی پیروی کرتا ہے۔ یہاں پر اس کے دو دلچسپ اقوال ہیں۔

 

" تمام سچائیوں کو سمجھنا آسان ہوتا ہے ایک دفعہ جب وہ دریافت ہوجائیں، مگر اہم نکتہ ان کو دریافت کرناہے"

"جانچو کہ کیا جانچنے کے قابل ہے، اور جو کچھ جانچنے کے قابل نہیں اس کو قابل جانچ بناؤ"

 

جب ہم ایک دفعہ بہترین اشتراک کنندگان کی تعریف کرتے ہیں جسکا انحصار بز سکور پر ہوتا ہے ہم انہیں معاشی طور پر فائدہ پہنچاتے ہیں۔

ہم صرف باتوں پر یقین نہیں رکھتے جو کہ فیس بک اور گوگل+ (+ایس) استعمال کرتے ہیں ہمارا مضبوط یقین ہے کہ اچھے مواد اور اچھے سماجی میڈیا کو مالی طور پر فائدہ پہنچایا جائے، گلوبل فیئر کی حدود اور غیر محدود سوچ کے اندر جو کہ جڑی ہوئی ہے فلم انیکس کے مقصد" ڈیجیٹل خواندگی اور بغیر سرحدوں کے شہریت" سے

 

 

 

ایک لمبے عرصے تو۔ ہم نے امریکی ڈالر میں ادائیگی کی، لیکن یکم فروری سے ہم بٹ کوائن کے اشتراک اور ادائیگی کو متعارف کرارہے ہیں اس کا مطلب ہے کہ ہم ڈالر کی بنیاد سے شروع نہیں کرتے لیکن ہم اشتراک کی تعریف کرتے ہیں، قدر، ادائیگی بٹ کوائن میں اور ہم دوبارہ اشتراک کرتے ہیں بٹ کوائن کا ایک اچھا گلوبل اور لامحدود انعام کے انتظام کو قائم رکھنے کے لیئے۔

سچائی یہ ہے کہ امریکی ڈالر کے ساتھ ہم روایتی بنکوں اور کمپنیوں کی رسائی تک محدود تھے جیسا کہ پے پال جو کہ دنیا کے محدود علاقوں کو کور کرتا ہے اور صرف بہت تھوڑی تعداد میں استعمال کنندگان جنکا بنک اکاؤنٹ ہے ان کو فائدہ پہنچاتا ہے۔

.

 

 

لاکھوں امریکیوں کے بنک اکاؤنٹ نہیں ہیں۔ اور بہت سے وہ جن کے بنک اکاؤنٹس ہیں بہت سے بیرونی عوامل کی وجہ سے ان کی رسائی محدود ہے۔ تصور کریں کہ اربوں کروڑوں لوگ باقی دنیا میں جن کے بنک اکاؤنٹس نہیں ہیں اور خاص طور پر ترقی پذیر ممالک کی خواتین! برائے مہربانی رویا محبوب کے 2013 ٹائم 100 بٹ کوائن اور ڈیجیٹل کرنسیوں پر: بٹ کوائن ڈیجیٹل کرنسی کے طور پر ترقی پذیر ممالک کے بنکوں کی حدود سے آگے نکلنے کے لیئے برائے مہربانی پڑھیں رویا محبوب کا انٹرویو بلوم برگ پر یہاں

 

رویا محبوب،2013 ٹائم 100

ہمارے اٹلی کے ہنرمند سافٹ ویئر انجینیئرز کا شکریہ جنہوں نے بز سکور کو بنایا۔

گلیلیو گلیلی کے قدموں کے نشانات کی پیروی کرتے ہوئے ہم اس قابل ہیں کہ معیار، کامیابی اور تصورات کو جانچیں اور ان کا تعین کریں۔

ڈیجیٹل کرنسیز جیسا کہ بٹ کوائن کا شکریہ۔ میڈیسی خاندان کے قدموں کے نشانات اور اس کے دنیا کے وژن، فن اور مالیات کی پیروی کررہے ہیں جوکہ عام طورپر نشاۃثانیہ کہلاتا ہے۔ہم اس قابل ہیں کہ انعام دیں اور تعاون کریں بہترین فنکاروں اور اساتذہ کی ایک بہتر اشتراک اور ادائیگی کے ساتھ بغیر زمینی حدود اور امتیاز کے

 

 

کیپیلا دی میگی، بینوزو گوزولی (1420- 1497)

ذریعہ:وکی پیڈیا

اگر آپ فلم انیکس خاندان کا حصہ نہیں ہیں تو زیادہ انتظار مت کریں اور آج ہی یہاں رجسٹر ہو میرے ذاتی رجسٹریشن پیج پر! میں اپنا ملحقہ کمیشن وومنز انیکس فاؤنڈیشن کو چندہ دوںگا۔

 

برائے مہربانی فلم انیکس پر میرے ذاتی صفحہ پر آئیں اورسبسکرائب کریں۔ برائے مہربانی وومنز انیکس پر بھی آئیں اور تازہ ترین خبروں، معلومات اور وڈیوز کے لیئے سبسکرائب کریں۔

 

فرانسسکو رولی۔

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160