ٹیلر فینکلٹن ایم آئی ٹی بٹ کائن کلب کے بارے میں بتا تے ہیں جس کا مقصد بٹ کائن کے ذریعے ڈیجیٹل خواندگی سے تعاون ہے

Posted on at

This post is also available in:

 فلم اینکس: کیا آپ ہمیں اپنے اور اپنے پس منظر کے بارے میں مختصراً بتا سکتے ہیں؟

ٹیلر فیکلٹس: میرا نام ٹیلر فنکلٹس ہے۔ آ کل میں ایم۔آئی ٹی کا سٹوڈنٹ ہوں۔ اور کمپیوٹر سائنس اور مینجمنٹ پڑ ھ رہا ہوں۔ میں ایم۔ آئی۔ٹی یو نیورسٹی سکوائش ٹیم کا کھلاڑی بھی ہوں اور ہائی سکول کے دوران میں جونیئر ٹورنا منٹ میں ڈیلن سوینی کے ساتھ کچھ بڑے میچ کھیلے۔ جس کے والد فلم اینکس ایک ایگزیٹو ہیں۔

فلم اینکس: کالج کے لئے آپ نے ایم۔آئی۔ٹی کا انتخاب کیوں کیا؟

 

ٹی۔ایف: ایم۔آئی۔ٹی میں تعلیم۔ سکوائش اور معاشرتی زندگی کا ایک مکمل امتزاج تھا میں بھی اس آدمی کی طرح کہ جسے کاروباری معاملات میں بہت دلچسپی ہوتی ہے جانتا تھا کہ ایم۔آئی۔ٹی کے انجینرنگ اور بزنس کے اعلی پروگرام بہت مشکل اور دلچسپ ہونگے۔ سکوائش کی ٹیم بہت مقابلے کی اچھی صلاحیت رکھتی ہے اور بہت زیادہ مزہ ہوتا ہے اور ہمارے پاس بالکل کیمپس  میں ۶ بڑے سکوائش کورٹ موجود ہیں۔ ایم۔آئی۔ٹی کا محل وقوع بہت اچھا ہے۔ اور اس میں دوستانہ قسم کا ما حول ہے جس سے کہ میرے ہارورڈ یونیورسٹی کے دوست بھی تسلیم کرتے ہیں کہ وہ حسد کرتے ہیں

فلم اینکس: ایم۔آئی۔ٹی بٹ کائن کلب نے ھال ہی میں اعلان کیا ایک بڑا منصوبہ ایم۔آئی۔ٹی میں ڈیجیٹل کرنسیز کے ۔ آپ کا اس میں حصہ لینے کا کیا منصوبہ (پروگرام) ہے۔؟

ٹی۔ایف: جیسا کہ غالبا آپ نے سنا ہے (اگلے خزاں میں ایم۔آئی۔ٹی کا ہر انڈر گریڈ ۱۰۰ ڈالر مالیت کے بٹ کائن حاصل کرے گا اساتذہ کے دل کھول کر عطیات دینے کی وجہ سے ایک ایک طالب علموں کے گروہ کی انتظامی کوششوں کی وجہ سے۔ مجھے یقین ہے ایم۔آئی۔ٹی میں ہم بہت سے نئے آغاز (داخلے) بٹ کائن کی بنیاد پر ہونگے۔ اور یہ بات بڑی دلچسپ ہوگی کہ کیسے ایک کمیونٹی بٹ کائن کے ساتھ رابطہ / تعلق قائم کرتی ہے اور جس سے اس کمیونٹی کے ہر فرد کے پاس کچھ ڈیجیٹل کرنسی ہونگی

 

فلم اینکس: ویمن اینکس فاونڈیشن میں ہم ڈیجیٹل خواندگی کو سپورٹ کرتے رہے ہیں ترقی پزیر ممالک میں بٹ کا ئن کے ساتھ اگر آپ ہماری جگہ ہوتے تو ہم کیسے کالج اسٹوڈینٹس کو یو ایس اے میں اس منصوبے سے جوڑتے؟

ٹی۔ایف: میرے خیال میں طالب علموں کو اپنے پراجیکٹ میں شامل / منسلک کرنے کا بہترین طریقہ کاروباری دلچسپی پیدا کرنا ہے۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ اکیسویں صدی کامیاب ترین کمپنیوں میں سے کچھ کا آغاز کالج سٹوڈینٹس نے کیا ہے اور جب کسی چیز یا خدمت کی بہت زیادہ ضرورت ہو تو تجارتی / کاروباری نمائندے اس کو پورا کرتے ہیں۔ آپ کیلئے بہترین شرط غالبا یہ ہے کہ آپ کالج کے انٹر پرینئرز (تجارت / کاروبار کے سٹوڈینٹس) کو سوشل میڈیا کے ذریعے اطلاع دیں۔ خاص طور پر ان کو جنہیں بٹ کائن میں دلچسپی ہے۔ اپنے پراجیکٹ کے بارے میں۔

فلم اینکس: آپ کے خیال میں دوسری کرنسیز کے مقابلے میں بٹ کائن کے کیا بڑے فوائد ہیں؟

ٹی۔ایف: جو کچھ میں سمجھتا ہوں اور میں کوئی ماہر نہیں ہوں۔ بٹ کائن کے بڑے فوائد میں سے ایک یہ ہے کہ اس کی پروسسنگ فیس بہت کچھ پر تقریبا نہیں ہے۔ جب آپ لین دین کے بہت زیادہ حجم کو دیکھیں۔ چند فی صد تیزی سے جمع ہوتے ہیں۔

 

ہم مزید عطیات دینے والوں (ڈونرز) کے انتظار میں ہیں جو ۲۰۱۴ کے اختتام تک تین لاکھ ڈالر اکھٹا کرنے میں ہماری مدد کریں تا کہ ہم مزید لڑکیوں کو انٹرنیٹ سے منسلک کرسکتے ہیں۔

برائے مہر بانی چندہ دینے کیلئے یہاں کلک کریں اور مزید لڑکیوں کی تعلیم تک رسائی میں کدد دیں

فرشتے فوروغ۔ فلم اینکس سینئر ایڈیٹر

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160