سوشل میڈیا کمپین دی ہنگرگیمز سے لطف اندوز ہوجائے

Posted on at

This post is also available in:

اگرآپ دیر سے فلمیں دیکھنے جائیں تو آپ غالباً ہنگرگیمز Hunger Games اور کیچینگ فائر Catching Fire کے جھلکیاں دیکھنا شروع کرتے ہیں جو اگلے next  نومبر میں نمائش کیلۓ پیش کی جائیگی۔ اگر لائینسگیٹ Lionsgate کتابوں اور پہلے فلم کے کامیابی پر بحث کررہاہو تو سوشل میڈیا دلچسپی بڑھانے کیلۓ پہلے قسط کے  ترقی مہم کے اسباق کے پیروی کرنا نہیں بھولتا ۔ مقصد اچھا کام کرنا ہو تو پھر پہلا ہنگرگیمز سارے دنیا سے 686 میلین ڈالر کماسکتے ہیں۔ ترکیب ایک جیسا ہے مداحوں کی دلچسپی فلم کے نمائش سے چند ماہ پہلے بڑھایے، ان کو شامل کریں، اور الفاظ آن لائن پھیلائیں اور یہ سب کچھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعےممکن ہے۔

 first campaign نےٹویٹر پر خاص ہیش ٹیگز Hashtagsاستعمال کیا ہے۔  مختلف ضلعوں کے بنیاد پر فیس بک  میں کہانی اور ٹمبلر پر مقابلے بناتے ہیں۔ اس سال سوشل میڈیا کے کوششیں ایک Instagram account کیساتھ شروع ہوگۓ ہیں جن میں کتاب کے کچھ تصاویرکو جاری کرناتھا جوکہ پہلے سرکاری پوسٹر نے تعاقب کیا تھا ۔ اِسکے پہلےہی سے 000،40 سے زیادہ پیروکار ہیں۔ پہلے ٹریلر کے نمائش کو بروۓ کار لاتے ہوۓ سٹوڈیو Internet ایکسپلورر کے مدد سے ایک مُتعامل ویب سائٹThe Hunger Games Explorer,  جاری کردیا ہے جو ویڈیوز، مداحوں سے ٹویٹس اور سرکاری معلومات کو اکھٹا کرتےہیں ۔ سٹوڈیوTwitter (000،760 سے زائد پیروکار) اور Facebook (9ملین سے زائد مداح) کے طرح اھم پلیٹ فارمز بھی رکھتے ہیں۔ وہ ٹویٹر پر #UrAHungerGamesFan کیطرح ہیش ٹیگز استعمال کرکے ٹویٹس کے حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ وہ فیس بک پربھی ایک آسان طریقہ استعمال کرتے ہیں۔ تمہیں 12 ملین مداحوں کے فہرست میں داخل ہونے کیلۓ پیج کو ضرور پسند کرنا ہوتاہے۔  مداحوں کو شامل کرنے کیلۓ دو اور کنٹیسٹ بھی لانچ ہوگئی جسمیں ایک video contest نۓ کیچینگ پائر کے کتابی ٹریلر کا حصہ ہوگا اور ایک design contest دی ہنگر گیمز فیس بک پر نمایاں کرنے کی موقع کیلۓ ہوگا۔  

 

 دی ہنگر گیمزسوشل میڈیا کمپین سے کیا سیکھا جائے؟ آپنے سامعین کوشامل کریں۔  وہ صرف فلم دیکھنا نہیں چاہتےبلکہ وہ اسکا حصہ بننا چاہتے ہیں۔ اُسے حصہ بننے دیں، اُنہیں سپیشل بنائیں، اُنہیں مہم میں شامل کریں یا تخلیقی عمل میں شریک کیوں نہیں کرتے۔ وہ باقی تمام کام کرینگے اور دنیا پر پھیلائیں گے۔

سوشل میڈیا استعمال کرتے وقت تخلیقی رہو اوراپنی کمپین کو تصاویر کےاستعمال، ویڈیوز،ٹویٹرپرہیش ٹیگز، یا فیس بک کےاستعمال سے زیادہ منفرد اوراچھا بناۓ ۔ پہلا start  انٹیسیپیشن بیلڈ کرواور اپنا مہم جلد شروع کرو، لڑانے والے گیمزکا استعمال کریں، جیسا اپ اپنے مہم میں جاۓ تو تصویروں اور پوسٹرز کو ظاھر کرو۔ اگر اپ ایک فلم ساز ہو توایک کامیاب مہم کے ذریعےسوشل میڈیا کا منصوبہ اپنے فلموں کو آن لائن فروغ دینے کیلۓ استعمال کرسکتے ہیں۔ سوشل میڈیا کا استعمال صرف  خاص فلموں کیلۓ نہیں بلکہ یہ short films کیلۓ بھی کام کرتاہے۔



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160