2014 آؤٹ لک:# سماجی میڈیا جو کہ ادائیگی کرتا ہے- 42000 فلمیں اور تعداد@ فلم انیکس

Posted on at

This post is also available in:

 

 ایک مووی کو منتخب کرنا مشکل ہے—آپ کو کئی جنرز ، فلم سازوں، اداکاروں تھیمز میں سے منتخب کرنا پڑتا ہے۔ حتیٰ کہ، فلم انیکس نے حال ہی میں ایک مائل سٹون کو پاس کیا جو کہ آپ کے لیئے صحیح فلم کی تلاش کو آسان بنانے جا رہا ہے۔ یہ صحیح ہے، فلم انیکس پر 42000 موویز اپ لوڈ ہو چکی ہیں، سب استعمال کنندگان کا شکریہ ادا کرتے ہیں آپ کی طرح۔

اب یہ وقت ہے کہ فلم انیکس کے ذریعے رقم کمائی جائے! بز سکور کی وڈیو دیکھیں اور # سماجی میڈیا جو کہ ادا کرتا ہے کی تشریح یہاں۔

اور فلم انیکس پر مجھے فالو کریں جیسا کہ میں بیان کرتا ہوں  کہ کیسے رقم کمائی جائے اور فلم انیکس کے پلیٹ فارم کو استعمال کیا جائے۔

آیا کہ آپ ایک ہارڈ ہٹنگ ڈاکومنٹری گلوبل وارمنگ کے معتلق تلاش کررہے ہیں یا ایک اولڈ سکول کی اینیمیٹڈ بیٹی بوب کلاسیکی، ہم حاصل کر چکے ہیں 42000 موویز، زیادہ تر استعمال کنندگان جمع کراتے ہیں، مطلب کہ آپ کو نہ صرف وہ ملے گا جو کچھ آپ دیکھنا چاہتے ہیں بلکہ یہ تمام حقیقی ہوگی۔ جو کچھ آپ دوسری وڈیو سائٹس پر نہیں تلاش کر سکتے۔ ہر شخص جو کہ فلم انیکس کے لیئے رجسٹر ہوتا ہے اس قابل ہوتا ہے کہ ان 42000 موویز میں سے اپنے ٹی وی چینل کو کیوریٹ کرسکے، ذاتی وڈیوز اور فلموں کی کولیکشن تخلیق کرتے ہوئے۔ اگر آپ فلموں کی کیوریٹنگ میں دلچسپی رکھتے ہیں(اور اپنی ویب ٹی وی سے پیسہ کمانا چاہتے ہیں!) آپ یہاں پر رجسٹر ہو سکتے ہیں۔

فلم انیکس فخر محسوس کرتی ہے کہ استعمال کنندگان کی طرف سے آپ کے لیئے اصل مواد لاتی ہے۔ نہ صرف ہم پیشہ ور فلم سازوں کو ان کے کام کے لیئے ایک پلیٹ فارم مہیاکرتے ہیں بلکہ، ہم ان کی مالی مدد بھی کرتے ہیں کہ وہ تشہیری آمدنی کے ذریعے کیا کرنا چاہتے ہیں۔ ہر وقت ان 42000 فلموں میں سے ایک فلم دیکھی جاتی ہے، فلم ساز رقم  کا حصہ حاصل کرتا ہے ان کے کام میں سرمایہ کاری کے لیئے۔ ہم اس لینڈ مارک کو پاس کر کے پرجوش ہیں اور مذید انتظار نہیں کر سکتے کہ مستقبل میں کیا ہوتا ہے۔ اگر آپ فلم ساز ہیں، ہماری مدد کریں 50000 وڈیوز جمع کرنے میں آج ہی اپنی فلم جمع کرا کر اور پز سکور کے ساتھ رقم کمائیں!

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160