ایک ویب سائٹ کے ذریعے کیسے آمدنی حاصل کریں؟ آن لائن بلاگنگ پوسٹ بتاریخ 6مارچ بوقت 13:26

Posted on at

This post is also available in:

 



ایک مصنف ایسا شخص ہے جسے لکھنے کا ہنر آتا ہے اور جس نے کچھ لکھا ہے۔ اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ یہ رقم کے بدلے میں ہوتا ہے لیکن یہ واضح ہے کہ اس کے بدلے کچھ انعام حاصل ہوتا ہے۔ وقت کے ساتھ مصنف کا تصور بدل گیا ہے اور آج اس کی خاص اہمیت ہے ۔ ایک مختلف قسم کی تحریر کے لئے ضروری ہے کہ وہ مکمل ہو اور وہ بہترین کتابوں ، جرنلز، نیوز پیپرز اور میگزین کی فہرست میں ہونی چاہئیں چاہے وہ کاغذ پہ نہ بھی ہو : آن لائن بلاگنگ


 



بلاگرز ہر چیز کے بارے میں لکھتے ہیں اور ہر چیز ریڈرز کی توجہ اور دلچپسی حاصل کرسکتی ہے اگر وہ ایک خاص طریقے سے لکھی گئی ہے۔ جب تک آپ جو لکھتے ہیں اس کے بارے میں پرجوش ہیں تو لوگ آپ کی کہانی میں دلچسپی لیں گے۔ باقی سب کام انٹرنیٹ کرے گا۔ آپ لاتعداد صارفین کو متوجہ کر سکتے ہیں
صرف سوچیں کہ کتنی تیزی سے یوٹیوب کی ویڈیوز کو دیکھا اور شئیرز کیا جاتا ہے اور کس طرح دنیا بھر میں کتنی تیزی سے پھیل جاتی ہیں۔ اس عمل میں آپ کتنے افراد شامل کرتے ہیں اس پر بنیادی طور پر پر کوئی پابند ی نہیں ہے اور سوشل میڈیا پہ بلاگ شئیر کرنے سے سے آپ معقول آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔


 



انٹرنیٹ پہ آن لائن کام کے کے ذریعے آمدنی حاصل کرنا مشکل لگتی ہے لیکن کچھ لوگ اسے حاصل کر رہے ہیں اور یہ بہت منافع بخش بھی ہو سکتا ہے۔ ان ممالک کے افراد کے بار ے میں سوچئے جہاں اوسط تنخواہ غربت کی لکیر سے نیچے ہے: وہ کل وقتی کام کرنے سے زیادہ بلاگ لکھ کر آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔ جی ہاں یہ ممکن ہے کہ بلاگنگ کے ذریعے رقم حاصل کی جاسکتی ہے مانیٹری ریوارڈ کے بدلے بلاگ پوسٹ کے لیے صرف ایک ویب سائٹ تلاش کریں اور لکھنا شروع کریں۔اس کی طرح آسان


 



کہاں بلاگ پیش کیا جائے؟ فلم انیکس آپ کو یہ موقع فراہم کرتا ہے۔ یہ ایک ایسی کمپنی ہے جو آزاد فلمسازوں کو ان کے کام کی تشہیر اور فروغ کے لیے حقیقی پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے بلکہ یہ انفرادی بلاگرز کو بھی ان کے بز سکور (BuzzScore) سے براہ راست تعلق سے وظیفہ سے نوازتاہے۔ مندرجہ ذیل کے لحاظ سے آپ اپنے آپ کو سوشل میڈیا کے ذریعے ترقی دیتے ہو آپ کو ایک بز سکور دیا جائے گا۔ زیادہ نمبر زیادہ انعام ۔ اگر آپ کا بز سکور 15 ہے تو اپنے ہر آرٹیکل پر 15ڈالر حاصل کر سکتے ہیں مثا ل کے طور پر یہ امریکہ میں زیادہ نہیں لگتا لیکن سوچئے کہ یہ کیوبا جیسے ملک کے لئے کیا معنی رکھتا ہے جہاں کی اوسط تنخواہ 15ڈالر ماہانہ ہے۔ ایک آرٹیکل کیوبن شہری کو ممکنہ طور سہولت دیتا ہے کہ وہ کل وقتی ملازمت سے زیادہ آرٹیکل لکھنے سے آمدنی حاصل کرسکے ۔ جی ہاں یہ مواقع وہاں میسر ہیں آپ کو صرف انہیں تلاش کرنا ہے اور اپنے فائدہ کے لئے استعمال کرناہے ۔ 
گیاکومو کریسٹی 


 



 



About the author

mahjabinmohammadi

Mahjabin Mohammadee was born in Iran. she studied her high school in Iran. Her family return back to Afghanistan during the fall of taliban 6 years ago. She is studying English in Herat Bastan Institute. Mahjabin has interest to reading novel books and cooking.

Subscribe 0
160