فلم اینکس فلموں کی تقسیم اور بلاگنگ(مضمون نویسی) پلیٹ فارم ھے۔اسکا مطلب یہ ھیکہ فلمساز اپنی فلم کی اپ لوڈنگ کیساتھ ساتھ اس میں بلاگ بھی ڈال سکتے ہیں ۔اور مختلف ادیب اور صارفین اس میں مضامین لکھ سکتے ہیں اور اپنے کام سے رقم کما سکتے ہیں۔ تمام صارفین کو ان کے بز سکور کی بنیاد ادایئگی کی جاتی ھے۔یہ ایک ایسا نظام ھے جسمیں تما صارفین سوشل میڈیا پر اپنے کام کے اشتراک اور سامعین کا اثر لیتا ھے۔اس میں فلموں کو بھی زیر غور لایا جاتا ھے اور خاص طور پر بلاگز کا معیار لکھنے والوں کیلۓ بھت اہم ہے۔
فلم اینکس پر شائع شدہ تمام بلاگز کا ہماری اداریاتی ٹیم جائزہ لیتی ہےا ور اس کا معیار مقرر کیا جاتاھے۔اور بہترین بلاگز آپ کو اینکس پریس پر ملیں گے۔اگر آپ کا بلاگ اینکس پریس میں شامل ھو گا تو آپ کا بز سکور بڑھ جائیگا۔
لیکن اس معیار تک کیسے پہنچا جاۓ تا کہ بلاگ کو بہترین درجہ بندی مل سکے اور شائع ہو سکے۔؟
آپ مندرجہ زیل میں ایک لسٹ دیکھ سکتے ہیں جسکو ہماری اداریاتی ٹیم مد نظر رکھ کربلاگز کی درجہ بندی کرتی ہےاور بلاگ کا جائزہ لیتی ھے۔
لہذا آپ کو پتا چل جایئگا کہ آپ نے اگلے مضامین پر کیسے کام کرنا ھے۔
گوگل نقل کیۓ ہوۓ مواد کی اجازت نہیں دیتا اور اگر ہم نقل کیا ھوا یا کسی اور جگہ سے چرایا ہوا موادفلم اینکس یا وومنز اینکس پر شائع کریں گے تو گوگل ہمیں جرمانہ کرتا ھے۔اس لیۓ پہلی غلطی پر ہم آپکو وارننگ دیں گے اوردوسری مرتبہ آپکا بز سکور ۵۰ فیصد کم کردیا جائیگامہربانی کر کے کسی جگہ سے مواد نقل نہ کریں
۔۔۔مخصوص الفاظ:
اپنے مضمون میں کچھ خاص الفاظ استعمال کریں جو آپ کے مضمون سے تعلق رکھتے ہوں ۔اور اس بات کو دیکھیں کہ یہ الفاظ آپ کے مضمون کے عنوان اور مضمون میں موجود ہوں ۔ان کو بولڈ(موٹا) کر کے لکھیں۔
لنکس:
کچھ خاص الفاظ کو فلم اینکس کی ویڈیوز یا بلاگز اور بیرونی ذرائع کے ساتھ لنک کریں ۔
ویڈیوز:
۔فلم اینکس سے براہ راست ویڈیوز کو اپنے بلاگ میں (ایمبیڈ) شامل کریں ۔اور ویڈیو کا لنک کاپی کرنے کیلۓ ویڈیو پلیئر کے کونے مٰن اوپر بنے ہوۓ آئیکون پر بنی ہویئ زنجیر کو کلک کریں ۔
تصاویر :۔۔۔
اپنے مضامن سے متعلق کچھ تصاوہر بھی شامل کریں ۔
اس بات کو یقینی بنایئں کہ آپکا مضمون کم از کم ۲ یا ۳ پیراگرافوں پر مشتمل ہو۔اور یہ دیکھیں کہ یہ صرف تصاویر یا ویڈیوز پر مشتمل نا ہو۔اور اس میں گرائمر کی غلطی بھی نہ ہو۔
آپ موجودہ بلاگر ز کے اشتراک کو اینکس پریس مضامین پر آ کر دیکھیں کہ وہ کس سطح کے ہیں اور اس سے آپ متاثر ہوں۔
ٹویٹر پر اینکس پریس کی پیروی کریں تا کہ آپ سے نۓ مضامین رہ نہ جایئں۔